دسمبر2022 میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستان میں آجائے گی، امین الحق

کراچی:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی اسلام آباد اور لاہور میں دسمبر 2022 تک فائیو جی متعارف کرادیا جائے گا جبکہ کراچی میں جون سے قبل ڈیٹا سینٹر بھی قائم کردیا … Continue reading دسمبر2022 میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستان میں آجائے گی، امین الحق